سوات : جھیل میں ویڈیو بناتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی پھنس گئی
Web Desk
5 July 2026
خیبر پختونخوا کے خوبصورت سیاحتی مقام سوات کی نصراللہ جھیل میں ویڈیو بنانے کی کوشش کے دوران سیاحوں کی ایک گاڑی بیچ جھیل میں پھنس گئی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار تینوں سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بحرین کے مطابق، جھیل کے ممنوعہ اور خطرناک مقام پر گاڑی لے جانے اور غفلت برتنے پر تینوں سیاحوں کو حراست میں لیا گیا تھا، جنہیں بعد ازاں قانونی جرمانے کی ادائیگی کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب، سوات ہی میں پیش آنے والے ایک اور افسوسناک کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والی لڑکی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن پانچویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں لاپتہ لڑکی کو تلاش کرنے کے لیے مسلسل امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر
24 August 2026
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
24 August 2026
پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد
24 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
24 August 2026
21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ
24 August 2026
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست
24 August 2026
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
24 August 2026
پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
24 August 2026