صوابی: پولیس موبائل گاڑی حادثے کا شکار، ایک اہلکار جاں بحق
Web Desk
15 July 2026
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں موٹر وے پر پولیس کی موبائل گاڑی کو پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ موٹر وے پر کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پیش آیا، جہاں پولیس موبائل گاڑی توازن برقرار نہ رکھ پانے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور تمام پانچوں زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے مردان اسپتال منتقل کیا۔ تاہم، اسپتال میں علاج کے دوران ایک پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ دیگر 4 زخمی اہلکاروں کا علاج جاری ہے
متعلقہ عنوانات
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، شہریوں کی شکایات پر برہم
19 August 2026
اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
19 August 2026
پاکستان SCO اجلاس کی میزبانی کرے گا، اسحاق ڈار کا تیاریوں پر اظہارِ اطمینان
19 August 2026
کراچی: سی ویو اپارٹمنٹس کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 2 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد
19 August 2026
بلوچستان سے جلد دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے گا: صدر زرداری
19 August 2026
نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات
19 August 2026
پاکستان کا اہم فیصلہ: بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 24 ستمبر 2026 تک توسیع
19 August 2026
گوگل کا پاکستان میں مقامی دفتر ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیشرفت ہے، شزا فاطمہ
19 August 2026