قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
Web Desk
17 August 2026
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کے تعیین کے طریقہ کار اور شرح سے متعلق ایک اہم کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ قانون و انصاف کے تقاضوں کے تحت دیت کے تعیین کے لیے بنیادی قانونی سوالات کا تفصیلی جائزہ لینا انتہائی ضروری ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مجرم ندیم خان کی اپیل پر سماعت کی، جس کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ مجرم اپنی قید کی بنیادی سزا پوری کر چکا ہے لیکن صرف دیت کی رقم ادا نہ کر پانے کی وجہ سے مسلسل جیل میں قید کاٹ رہا ہے۔ دورانِ سماعت پراسیکیوٹر کے پی ارشد حسین نے عدالت کو بتایا کہ دیت کے تعین کے لیے موجودہ دور کی شرح کے مطابق رقم قریباً 1 کروڑ 97 لاکھ روپے بنتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس
15 November 2026
شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
15 November 2026
اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے: حافظ نعیم الرحمان
15 November 2026
خیبرپختونخوا کی سیاسی شخصیات نے جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کی: اختیار ولی
15 November 2026
نئے صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر اہم ہے: مصطفیٰ کمال
15 November 2026
پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی خوش آئند ہے، مریم نواز
15 November 2026
یومِ اعلانِ آزادیٔ فلسطین: پاکستان کا آزاد خودمختار ریاست کی حمایت کا اعادہ
15 November 2026
جی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ شروع
15 November 2026