بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کی درخواست پر اعتراضات؛ سپریم کورٹ نے درخواست واپس کر دی
Web Desk
27 February 2026
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے اسے واپس کر دیا ہے۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی نے ریمارکس دیے کہ صحت کا معاملہ عدالت میں زیرِ التوا نہیں ہے اور پہلے بھی حکم جاری نہیں ہوا تھا بلکہ حکومت نے طبی معائنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے انسانی بنیادوں پر ہسپتال منتقلی کی استدعا کی، جس پر عدالت نے انہیں رجسٹرار آفس سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا کہ فی الوقت ایسی کوئی درخواست زیرِ سماعت نہیں جس پر کارروائی کی جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026