ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کی ضمانتوں کا کیس: سپریم کورٹ نے مقدمات دیگر کیسز کے ساتھ منسلک کر دیے
Web Desk
21 October 2026
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچ رہنماؤں ماہ رنگ بلوچ، بیبراج بلوچ اور بیبو کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے کیس کو ملزمان کے خلاف قائم دیگر مقدمات کے ساتھ منسلک کر دیا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جہاں عدالت نے آبزرویشن دی کہ دیگر مقدمات بھی اسی نوعیت کے مقرر تھے لہٰذا تمام مقدمات کو ایک ساتھ ہی سنا جائے گا۔ عدالتِ عظمیٰ نے پراسیکیوشن کو ہدایت کی کہ وہ جو بھی شواہد اور دستاویزات جمع کروانا چاہتی ہے جمع کروا دے، جس کے بعد کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مبینہ حراست: پشاور ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری، آئی جی اور چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب
21 October 2026
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی
21 October 2026
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
21 October 2026
سرکاری حج سکیم: دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع
21 October 2026
مولانا فضل الرحمان غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کریں، فرح عظیم شاہ
21 October 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ، اضافی ٹیکس کی تجویز
21 October 2026
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے قانون کے تحت کرانے کا حکم
21 October 2026
ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تعیناتیاں چیلنج، اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب اور وزارتِ قانون کو نوٹس
21 October 2026