LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخی اور بھیانک دھاندلی ہوئی, سابق وزیراعظم فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستان واشنگٹن میں نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ شرپسند عناصر کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی: ترجمان آزاد کشمیر پولیس قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کیلئے درخواست دائر ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالرز سے زائد اضافہ مون سون کے نئے سپیل کی انٹری، لاہور سمیت جڑواں شہروں میں بادل برس پڑے پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری جاپان میں 7.1 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی، متعدد لاپتہ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات کو مسترد کر دیا، بانی چیئرمین کے بنیادی و انسانی حقوق کی بحالی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی

سوڈان میں امن کی کوششوں کے لیے پانچواں مشاورتی اجلاس مصر میں، سعودی وزیر خارجہ بھی شریک

Web Desk

16 January 2026

قاہرہ: سوڈان میں انسانی امداد اور امن قائم کرنے کے لیے پانچواں مشاورتی اجلاس مصر میں ہوا، جس میں سعودی وزیر خارجہ ولید الخریجی نے بھی شرکت کی۔

عرب میڈیا کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب نے زور دیا کہ سوڈان میں کسی بیرونی مداخلت کو روکنا انتہائی ضروری ہے اور جنگ بندی کے اقدامات کے ساتھ انسانی امداد پہنچانے کے محفوظ راستے فراہم کیے جائیں۔

اجلاس میں سوڈانی حکومت کی جانب سے سرحدی گزرگاہ کھولنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا گیا، تاکہ متاثرہ علاقوں میں فوری امداد پہنچائی جا سکے اور انسانی بحران کو کم کیا جا سکے۔