امریکی صدر کا آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت بحال کرنے کا اعلان
Web Desk
3 May 2026
امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت پیر سے دوبارہ بحال کی جائے گی۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مثبت بات چیت جاری ہے اور اس پیش رفت کے نتیجے میں اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ پیر کی صبح سے آبنائے ہرمز میں پھنسے ہوئے جہازوں کو آزاد کرانے کے لیے کارروائی شروع کی جائے گی۔
امریکی صدر کے مطابق کچھ ممالک نے امریکا سے اپنے بحری جہازوں کی واپسی میں مدد کی درخواست کی تھی، جس پر امریکا نے غیر جانبدار ممالک کے جہازوں اور عملے کو محفوظ طریقے سے نکالنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
متعلقہ عنوانات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے
30 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے
30 August 2026
راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ
30 August 2026
اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی
30 August 2026
نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور
30 August 2026
روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن
30 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
30 August 2026
پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
30 August 2026