LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم آزادکشمیرکی فوڈ اتھارٹی کو کاغذی کارروائی کے بجائے عملی اقدامات کا حکم درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، متعلقہ ادارے الرٹ رہیں: این ڈی ایم اے گورنر پنجاب نے سیلاب متاثرین میں 26 گھروں کی چابیاں تقسیم کردیں پاکستان کی سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت ایرانی صدر کا جارح قوتوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان شہباز شریف سے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات اسلام آباد جوڈیشل سروس رولز 2011 میں ترمیم منظور، ججز کے تبادلوں کی راہ ہموار قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا حوثیوں کے حملے قابلِ مذمت، پاکستان سعودیہ کی حمایت جاری رکھے گا: وزیراعظم سندھ اسمبلی: جماعت اسلامی کی لیوی ٹیکس ختم کرنے کی قرارداد منظور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ؛ پاکستانی ٹیک سیکٹر کی عالمی منڈیوں تک رسائی ٹرمپ کی ایران سے جنگ جیتنے پر تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا عمران خان جیسی طبی سہولیات کیلئے آئینی عدالت سے رجوع اقوامِ متحدہ نے معیاری عالمی نقشے میں کشمیر کو متنازعہ علاقہ قرار دے دیا 27 ستمبر احتجاج کیس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

امریکی سینٹ کام کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان، عملدرآمد آج سے شروع ہوگا

Web Desk

12 April 2026

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی کا عمل آج صبح سے شروع کر دیا جائے گا، جس کا اطلاق ایران آنے اور جانے والے تمام ممالک کے جہازوں پر ہوگا۔

سینٹ کام کے مطابق اس دوران دیگر ممالک کے تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت میں رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، تاہم سکیورٹی نگرانی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ ناکہ بندی کے آغاز سے قبل تمام کمرشل جہازوں کو مکمل تفصیلات اور ضروری ہدایات فراہم کی جائیں گی۔

اعلامیے کے مطابق امریکی وقت کے مطابق پیر کی صبح دس بجے سے ناکہ بندی کا آغاز ہوگا، جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق یہ عمل پیر کی شام سات بجے سے نافذ العمل ہوگا۔