کراچی: اسپیشل برانچ سندھ کے تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں فوری منسوخ
Web Desk
6 March 2026
کراچی: سندھ حکومت کے احکامات پر اسپیشل برانچ سندھ کے تمام افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہیں۔
ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ شرجیل کھرل کے حکم نامے کے مطابق تمام افسران و اہلکار فوری طور پر ڈیوٹی پر رپورٹ کریں اور اپنی تعمیل رپورٹ دفتر میں جمع کرائیں۔
اعلامیے کے مطابق افسران و اہلکار اپنی حاضری یقینی بنائیں اور کسی بھی قسم کی چھٹی منظور نہیں کی جائے گی
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026