LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن سے استنبول روانہ پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران

جنوبی کوریا میں تمام شہریوں کو مفت اے آئی سروسز ملیں گی

Web Desk

29 August 2026

جنوبی کوریا نے اپنے تمام تقریباً 5 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کو پبلک براڈ بینڈ اور تعلیم کی طرز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مفت اور لامحدود سہولیات فراہم کرنے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے۔ سائنس اور آئی سی ٹی کی وزارت کے ‘اے آئی فار ایوری ون’ منصوبے کے تحت شہریوں کو صحت، مالیات اور روزمرہ زندگی کے امور میں مدد کے لیے جدید اے آئی چیٹ بوٹس تک مفت رسائی دی جائے گی، جس کے ذریعے جنوبی کوریا مصنوعی ذہانت کو لازمی عوامی ضرورت تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے جا رہا ہے۔ حکومت نے اس مقصد کے لیے 3 سنڈیکیٹس کو 512 این ویڈیا B200 گرافکس پروسیسنگ یونٹس (GPUs) فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ ستمبر تک معاہدے کے بعد رواں سال کے اختتام تک سروس تمام شہریوں کے لیے فعال کر دی جائے گی جس کے تمام اخراجات 2027 سے حکومت خود برداشت کرے گی۔