LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کی سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت ملی تو ضرور غور کریں گے: بنگلہ دیش قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور امریکی قونصل خانہ کراچی کا لنکن کارنر میں “روڈ ٹو لبرٹی” بانیانِ امریکہ میوزیم نمائش کا باقاعدہ آغاز ایشین گیمز 2026ء: شرکاء کی تعداد 17 ہزار تک پہنچ گئی، منتظمین کو رہائش کے بحران کا سامنا وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت سانحہ پمز: راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں شدید احتجاج، پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ سینیٹ اجلاس: سانحہ پمز پر اپوزیشن و حکومت کے درمیان شدید نوک جھونک، پالیسی اصلاحات کا مطالبہ سپریم کورٹ کا ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے انکار اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گے: سینیٹر پرویز رشید میچ کے وقفے میں عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر، پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت افغان طالبان رجیم کیخلاف افغانستان فریڈم فرنٹ کا محاذ متحرک

مودی نے آزاد خارجہ پالیسی اسرائیل کے قدموں میں ڈھیر کر دی: سونیا گاندھی کی شدید تنقید

Web Desk

3 March 2026

بھارتیہ کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے نریندر مودی کی خارجہ پالیسی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ حکومت نے بھارت کی تاریخی خود مختار پالیسی کو اسرائیل کے حق میں قربان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان دہائیوں سے قائم متوازن سفارتی حکمتِ عملی کو سیاسی مفادات کی نذر کر دیا گیا ہے۔ سونیا گاندھی کے مطابق مودی کے اسرائیل کے ہائی پروفائل دورے محض “سیاسی نمائش” ہیں، جنہوں نے ایران کے ساتھ برابری کی روایت کو توڑ کر بھارت کے اسٹریٹجک مفادات کو نقصان پہنچایا ہے۔