کراچی: امریکی قونصل خانے میں تصادم، وزیراعلیٰ ہاؤس جانے والے راستے بند
Web Desk
1 March 2026
کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر مظاہرین کے داخلے اور تشدد کے بعد وزیر اعلیٰ ہاوس جانے والے راستے بند کر دیے گئے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔
سندھ حکومت نے واضح کیا کہ شہریوں کو پُرامن اور قانونی طریقے سے احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے، لیکن کسی بھی صورت قانون کو ہاتھ میں لینا درست نہیں۔ تمام شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے جذبات کا اظہار پرامن طریقے سے کریں اور تشدد یا توڑ پھوڑ سے گریز کریں۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026