سندھ بھر میں ٹریفک کورٹس کا قیام؛ کراچی کے تمام اضلاع میں کنزیومر کورٹس کو اضافی اختیارات تفویض
Web Desk
4 March 2026
حکومتِ سندھ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر فوری قانونی کارروائی کے لیے صوبائی سطح پر خصوصی ٹریفک کورٹس فعال کر دی ہیں۔ اس فیصلے کے تحت کراچی ڈویژن کے ہر ضلع میں پہلے سے موجود کنزیومر کورٹس کو اب ٹریفک عدالتوں کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا۔ یہ عدالتیں اپنے اصل دائرہ اختیار کے ساتھ ساتھ ٹریفک سے متعلق مقدمات کی سماعت بھی کریں گی
متعلقہ عنوانات
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں اضافہ
8 March 2026
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
8 March 2026
پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہو چکا ہوتا :خواجہ آصف
7 March 2026
ایرانی حملوں سے پاکستان کو سعودی عرب کے معاملے میں مشکل صورتحال کا سامنا
7 March 2026
پیٹرول مہنگاہونے کے آفٹرشاکس، گڈز کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرزنے بھی کرائے بڑھادیئے
7 March 2026
پاکستانی عوام خطے میں سب سے زیادہ مہنگاپیٹرول خریدنے پر مجبور
7 March 2026
عوام کومتاثرکرنے والے اقدامات کی حمایت نہیں کرینگے، سہیل آفریدی پیٹرول مہنگاہونے پر پھٹ پڑے
7 March 2026
لکی مروت میں بیٹری شاپ میں دھماکا، 2افرادجاں بحق، 8زخمی
7 March 2026