LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

سانحہ گل پلازہ کا اثر: سندھ حکومت کا آگ بجھانے کے لیے جدید ڈرونز خریدنے کا فیصلہ

Web Desk

24 February 2026

سندھ حکومت نے گل پلازہ میں لگنے والی آگ اور ریسکیو اداروں کی محدود صلاحیتوں کے پیشِ نظر فائر فائٹنگ کے نظام میں انقلابی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں 33 ارب روپے کی لاگت سے جدید آلات اور گاڑیاں خریدی جائیں گی۔

حکومت نے 8 چینی ساختہ ڈرونز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جو خودکار طریقے سے آگ بجھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ ڈرونز ان بلند و بالا عمارتوں اور مشکل مقامات تک پہنچ سکیں گے جہاں فائر ٹینڈرز کی رسائی ممکن نہیں ہوتی۔ ریسکیو 1122 کے لیے مزید 12 ملٹی پرپز ڈرونز بھی خریدے جائیں گے جو نگرانی اور امدادی کاموں میں مدد دیں گے۔چینی حکومت کے تعاون سے درج ذیل بیڑا خریدا جائے گ:
صوبے میں کام کرنے والے تمام ریسکیو اور ریلیف اداروں کو ایک چھتری تلے لانے (انضمام) پر کام شروع کر دیا گیا ہے تاکہ ہنگامی صورتحال میں بہتر کوآرڈینیشن ہو سکے۔گل پلازہ کیس کی عدالتی کمیشن میں سماعت کے دوران ریسکیو اداروں نے اعتراف کیا تھا کہ ان کے پاس جدید آلات کی کمی ہے، جس کی وجہ سے آپریشنز میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ اس اعتراف کے بعد سندھ حکومت نے عالمی معیار کے آلات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے یہ میگا پروجیکٹ تیار کیا ہے۔