LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جماعت اسلامی کی آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ثالثی کی پیشکش فیفا ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے ترکیہ کو 2 صفر سے شکست دے دی واشنگٹن میں امریکی لڑاکا طیارہ تباہ، پائلٹ محفوظ رہا امریکا ایران معاہدے کی امید، عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا فٹ بال ورلڈ کپ: قطر اور سوئٹزر لینڈ کا میچ ایک، ایک گول سے برابر ایران سے معاہدہ کل دستخط کے لیے تیار ہے، آبنائے ہرمز سب کے لیے کھول دی جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے ساتھ معاہدے پر اتوار کو دستخط نہیں ہوں گے، ایران دھمکیوں، دباؤ اور منفی پروپیگنڈے سے نہیں ڈریں گے، مومنہ اقبال بجٹ میں نئے ٹیکس اقدامات، متعدد روزمرہ اشیاء مہنگی ہونے کا امکان صورتحال اچھی نہیں، امتحان سے گزر رہے ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور صرف اپنے لیے کھیلنے والوں کی قومی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، محسن نقوی کا دوٹوک مؤقف سپریم کورٹ آف پاکستان کے لیے نئے وفاقی بجٹ میں ساڑھے 7 ارب روپے کے قریب رقم مختص برآمدات میں اضافہ اور ٹیکس اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیر خزانہ وزیراعظم بتائیں عمران خان سے ملاقات کیوں نہیں ہورہی؟ خدا کے لیے فوج کے نام پر سیاست بند کریں؛بیرسٹر گوہر بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار

سندھ ایپکس کمیٹی ،دہشتگردی، لینڈمافیااورغیرقانونی اسلحے کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کا فیصلہ

Web Desk

4 March 2026

وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس۔ صوبائی وزیرداخلہ،کورکمانڈرکراچی اوراعلیٰ سول وعسکری قیادت نے شرکت کی۔

اجلاس میں اسرائیل،امریکا ایران جنگ کے باعث کراچی میں کشیدہ سیکیورٹی صورتحال پر غورکیاگیا۔،،وزیراعلیٰ نے  کراچی میں جانی نقصان کےپیش نظرریاستی رٹ قائم رکھنے، غیرملکیوں کی حفاظت اورٹارگٹڈ کارروائیاں یقینی بنانےکی ہدایات کی۔

وزیراعلیٰ سندھ نےدہشتگردی،منظم جرائم،لینڈمافیا اورغیرقانونی اسلحے کےخلاف مربوط آپریشنزجاری رکھنے کا حکم دیا۔،،انہوں نے سندھ فارنزک سائنس لیبارٹری دسمبر تک مکمل کرنےکی بھی ہدایت کی۔

صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سندھ حکومت نے غیر قانونی ہتھیاروں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا۔ایپکس کمیٹی کے مطابق غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے اورتمام غیرقانونی اسلحہ ضبط کیاجائے۔اجلاس میں  سندھ کےکچے کے علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کےلیے9ارب 49کروڑ روپے کی منظوری دی گئی۔