سکھ فار جسٹس کا بھارت میں مسیحیوں کیلئے محفوظ وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کا مطالبہ
Web Desk
27 December 2025
سکھ فار جسٹس تنظیم کی جانب سے بھارت میں عیسائیوں کے لیے ایک محفوظ وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کے قیام کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔ تنظیم نے اقوامِ متحدہ کے تسلیم شدہ حقِ خود ارادیت کے تحت شمال مشرقی بھارت میں مجوزہ عیسائی وطن کا نقشہ بھی جاری کیا ہے۔ سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ یہ خطہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے منسوب ہوگا اور اس حوالے سے انہوں نے امریکی صدر سے براہِ راست مداخلت کی اپیل کی ہے۔
تنظیم کے مطابق سیون سسٹرز اسٹیٹس میں اکثریتی عیسائی آبادی کو منظم تشدد، حملوں اور جبر کا سامنا ہے، جبکہ ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کو ایک محفوظ عیسائی کوریڈور کے طور پر تجویز کیا گیا ہے تاکہ متاثرہ عیسائیوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا؛ سپریم کورٹ نے’چرسیوں‘ کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دیدی
18 June 2026
امریکی فوج نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کردی
18 June 2026
مغرب میں جمہوریت اور مشرق میں کمیونزم ناکام، حل اسلامی نظام میں ہے: مولانا فضل الرحمٰن
18 June 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا تاریخی ٹیلیفونک رابطہ
18 June 2026
وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی
18 June 2026
فیلڈ مارشل سے گھانا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات، عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق
18 June 2026
وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ کردیا
18 June 2026
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست سننے والا سنگل بنچ تحلیل
18 June 2026