ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
Web Desk
23 August 2026
وزیراعظم کی ہدایت پر سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) نے ملک میں کاروبار دوست ماحول کے قیام اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے ریگولیٹری اصلاحات پر عملدرآمد تیز کر دیا ہے۔ اس اقدام کے تحت غیر ضروری قواعد و ضوابط، پیچیدہ تقاضوں اور زائد کاغذی کارروائی کو ختم یا آسان بنایا جا رہا ہے تاکہ کاروباری افراد کے لیے دفتری رکاوٹیں کم ہو سکیں۔ ایس آئی ایف سی کے مطابق لائسنسنگ اور دیگر انتظامی مراحل کو شفاف بنانے سے اداروں کے آپریشنل اخراجات اور بوجھ میں نمایاں کمی آئے گی، جس سے ملک میں معاشی سرگرمیوں کو نچلی سطح تک تقویت ملے گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
7 October 2026
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
7 October 2026
انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمے سے بریت کی درخواست دائر کردی
7 October 2026
ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ
7 October 2026
سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز
7 October 2026
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر
7 October 2026
پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور
7 October 2026
بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد
7 October 2026