نکیال پولنگ میں کارکن کی ہلاکت، شیری رحمان کا فوری نوٹس کا مطالبہ
Web Desk
27 July 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے نکیال میں پولنگ کے دوران فائرنگ سے پارٹی کارکن مختار یونس کی ہلاکت اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے ن لیگ کے امیدوار سردار عمیر نعیم پر خوف و ہراس پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ شکست کے خوف سے انسانی جانیں ضائع کرنا نا قابلِ قبول ہے۔ شیری رحمان نے الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس لینے اور قاتلوں کو بلا تاخیر گرفتار کر کے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ انتخابی عمل کو پرامن اور شفاف بنانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، جبکہ شہید کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔
متعلقہ عنوانات
مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے حکومت کا 7 قومی اے آئی ہب قائم کرنے کا فیصلہ
28 July 2026
ملک میں ہر تیسرا شہری ہیپاٹائٹس میں مبتلاہے،وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال
28 July 2026
پاکستان میں زیر تعلیم 38 فلسطینی طلبہ نے بی ڈی ایس کی ڈگری مکمل کر لی
28 July 2026
شہر قائد میں 10 سالہ بچے کے اغوا برائے تاون کیس میں نامزد خاتون سمیت 4 ملزم گرفتار
28 July 2026
حیدرآباد میں تیزگام ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی، ٹریک متاثر
28 July 2026
اسحاق ڈار سے اردنی وزیر خارجہ کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر شدید تشویش
28 July 2026
کویت کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
28 July 2026
پٹرول 1 روپے 63 پیسے، ڈیزل 1 روپے 55 پیسے فی لٹر مہنگا
28 July 2026