حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
Web Desk
3 October 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آنے کی توقع ہے اور پوری قوم کو اس حوالے سے اچھی خبر کا انتظار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مطالبات تسلیم ہونے تک پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ختم نہیں کیا جائے گا اور حکومت کو چاہیے کہ ڈیڈ لاک کو فوری ختم کرتے ہوئے سیاسی اسپیس فراہم کرے۔ شوکت یوسف زئی نے مزید کہا کہ حکومتی تاخیر سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے، اس لیے بہتر یہی ہے کہ معاملات کو افہام و تفہیم کے ساتھ طے کیا جائے۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026