LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
برطانیہ میں امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ہوم سیکریٹری شبانہ محمود نے مستقل رہائش کی مدت 5 سے بڑھا کر 10 سال کر دی اسلام آباد: مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کی ڈرون کے ذریعے فضائی ویڈیو بنانے پر مولانا اسجد محمود کا شدید ردعمل امریکا کا ایران پر ممکنہ حملہ، متحدہ عرب امارات نے بھی پیشگی تیاری کرلی اگر آزمانا ہے تو ہاتھ لگا کر دیکھ لو، کارکن کہاں تک جاتے ہیں جانتے ہیں: مولانا فضل الرحمن فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کی ہدایت ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس ارکانِ پارلیمنٹ کے فنڈز پر کمیشن لیا جاتا تھا، مولانا فضل الرحمن کو نوٹس دینا حکومتی ہلکا پن ہے: مولانا عبدالغفور حیدری عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز ٹرمپ کا ایران کو مکمل تباہ نہ کرنے پر ناراضی کا اعتراف، ڈیموکریٹس کو ویٹو کی دھمکی ناروے میں 60 ہزار پاکستانی آباد، براہ راست پروازوں کی بحالی کیلئے کام کررہے ہیں: عاصم علی ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینا ہوں گے: مصدق ملک نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران پر ایٹمی حملہ کرسکتے ہیں: امریکی صحافی کا دعویٰ 26 نومبر احتجاج کیسز: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے اسد قیصر اور لطیف کھوسہ سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں

شرجیل میمن نے متحدہ کی سڑکیں بند کرنے کی دھمکیا ں دہشتگردانہ عمل قرار دیدیں

Web Desk

1 November 2026

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے حالیہ بیانات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے شاہراہِ فیصل بند کرنے کی دھمکیوں کو جمہوری کے بجائے دہشت گردانہ طرزِ عمل قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اختلافِ رائے ہر پارٹی کا حق ہے مگر شہریوں کو یرغمال بنانے کا دور گزر چکا ہے، سندھ اسمبلی صوبوں کے حوالے سے واضح قرار داد منظور کر چکی ہے اور ڈویژنز کی شکل میں انتظامی یونٹس پہلے ہی موجود ہیں، لہٰذا نئے یونٹس کا مطالبہ بچگانہ ہے۔ شرجیل میمن نے مزید کہا کہ سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر سندھ کی تقسیم کی بات کرنا مضحکہ خیز ہے، ایم کیو ایم دوسروں پر تنقید سے پہلے اپنے اندر جمہوری طرزِعمل کا جائزہ لے۔

میٹا ڈسکرپشن (Meta Description):