شاہین آفریدی پھر انجری کا شکار، سری لنکا کیخلاف میچ میں عدم شرکت
Web Desk
22 November 2025
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر پاؤں کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں اور اس وقت میڈیکل پینل کی مکمل نگرانی میں ہیں۔ پی سی بی کے مطابق شاہین آفریدی کی فٹنس کا تفصیلی جائزہ لیا جارہا ہے اور ٹیم میں ان کی شمولیت میڈیکل بورڈ کی حتمی کلیئرنس سے مشروط ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے اہم میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکن کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ وہ بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔
سلمان علی آغا نے تصدیق کی کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی آج کے میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔
متعلقہ عنوانات
آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
11 October 2026
وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیویلپمنٹ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا حکم
11 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج مسائل کا حل نہیں، جمہوریت دشمنی کا سفر جاری ہے: حافظ نعیم الرحمان
11 October 2026
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
11 October 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
11 October 2026
وفاقی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ جاری: حساس عمارتوں پر رینجرز تعینات، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتاریوں کا حکم
11 October 2026
پختونخوا میں ایمرجنسی: اڈیالہ جیل کے اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
11 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد جے یو آئی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب؛ مولانا فضل الرحمان میڈیا بریفنگ دیں گے
11 October 2026