LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کیخلاف معاشی جنگ سے امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملے گی، سابق امریکی وزیر دفاع برطانیہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کیلئے سٹریٹجک وسعت و علاقائی توازن کا ذریعہ قرار امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کا 75 ممالک پر عائد ویزا پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا امریکا کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، محسن رضائی روس کے یوکرین پر جوابی حملے زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں، صدر پوتن تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی جنگ کے دوران ایران کی دفاعی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوا، ایرانی وزارت دفاع ایرانی بسیج کمانڈر حسین طائب کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ دمشق کے جنوب میں اسرائیلی ڈرون حملہ، شامی حکومت کی شدید مذمت یوکرین کے ڈرون حملے، روس کے زیر انتظام علاقوں میں 10 افراد ہلاک وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان خطے میں امن کیلئے مقامی اور آزاد علاقائی سکیورٹی نظام ناگزیر ہے: ایرانی سپیکر پوتن کا آئندہ پارلیمانی انتخابات پر اعتماد، ملک کے استحکام اور سیاسی نظام کی پختگی کا اظہار

پاور ڈویژن کے 659.6 ارب روپے کے قرضے کی سیٹلمنٹ مکمل،اویس لغاری

Web Desk

10 December 2025

سلام آباد : وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا ہے کہ پاور ہولڈنگ کمپنی کے 659.6 ارب روپے کے قرضے کی سیٹلمنٹ مکمل ہو چکی ہے۔ ان کے مطابق اس بڑی مالیاتی کامیابی میں 399.6 ارب روپے کی NDM ریڈمپشن بھی شامل ہے، جو پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیٹ ٹرانزیکشن ہے۔وزیر کا کہنا تھا کہ 259.7 ارب روپے مختلف مدوں میں ادائیگی کے طور پر جاری کیے گئے ہیں، جب کہ NDM ٹرانزیکشنز ملکی کیپٹل مارکیٹ کی وسعت اور بڑے مالیاتی اقدامات اٹھانے کی صلاحیت کی عکاس ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ تاریخی ٹرانزیکشن 1225 ارب روپے کے سرکلر ڈیٹ میں کمی کے حکومتی پلان کا حصہ ہے اور اس سے ملکی اداروں کے اعتماد اور معیشت کی بحالی کا واضح اظہار ہوتا ہے۔اویس لغاری نے کہا کہ حکومت انرجی سیکٹر میں اصلاحات کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔