LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

سینیٹ میں محسن نقوی، کامران مرتضیٰ اور عابد شیر علی کے درمیان تلخ کلامی

Web Desk

29 October 2026

سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر جے یو آئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کے احتجاج سے ایوان میدانِ جنگ بن گیا اور سخت تلخ کلامی ہوئی۔ محسن نقوی کے “ریاست پر تنقید” سے متعلق الفاظ پر کامران مرتضیٰ نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے انہیں “زبان سنبھال کر بات کرنے” کا کہا، جس پر وزیر داخلہ نے جواب دیا کہ تنقید کرنے والے اب جواب سننے کا حوصلہ بھی رکھیں۔ اسی دوران مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عابد شیر علی اور سینیٹر کامران مرتضیٰ کے درمیان بھی نازیبا الفاظ اور شدید بدکلامی کا تبادلہ ہوا، جس پر وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے بیچ بچاؤ کرا کے عابد شیر علی کو اپنی نشست پر بٹھایا۔ وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ سیاسی اختلاف اور ریاستی اداروں پر حملوں میں فرق ہونا چاہیے اور ایوان میں دوہرے معیار نہیں چل سکتے۔

میٹا ڈسکرپشن (Meta De