LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
تیل کی بڑھتی قیمتیں عالمی امن کے لیے چھوٹی قربانی ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 9700 پوائنٹس کی کمی، ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی ایرانی حملے جاری رہے تو نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا: سعودی عرب مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت میں اسرائیل پر میزائل حملے، لبنان میں جھڑپیں، کئی شہری شہید ایرانی حملوں میں 13 اسرائیلی ہلاک، 1,929 زخمی: اعداد و شمار جاری پاک افغان کشیدگی :چین متحرک، نمائندہ کابل روانہ ایران اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، ڈرون واقعے پر گفتگو ایران کی مسلح افواج نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے وفاداری کا عہد کر لیا امریکا نے سعودی عرب میں سفارتکاروں کو فوری طور پر واپس بلانے کا حکم دے دیا خیبرپختونخوا حکومت نے توانائی بچت کی وفاقی تجاویز پر اتفاق کر لیا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے تجاوز کر گئی آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر مقرر کردیا گیا قطر ایئر ویز 9 مارچ سے محدود پروازوں کا آغاز کرے گی مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود کراچی پورٹ پر تیسرا ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز امریکی صدر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی : پاکستانی شہری مجرم قرار

سینیٹ کمیٹی خزانہ میں ہنگامہ,سینیٹر طلحہ محمود کا چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی پر اعتراض

Web Desk

4 March 2026

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اہم اجلاس ہوا، جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے ڈھانچے میں تبدیلیوں اور نئے ترمیمی بل پر بحث کی گئی۔

سینیٹر طلحہ محمود نے موجودہ چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کو ہدف بناتے ہوئے کہا کہ ادارے کے اندر سے کسی تجربہ کار ممبر کو چیئرمین لگانا چاہیے تھا، جبکہ ایک ایسے شخص کو سربراہ لگا دیا گیا ہے جس کا ایف بی آر میں کام کا تجربہ ہی نہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ایف بی آر افسران کے پاس 8 سے 10 کروڑ روپے کی گاڑیاں اور وسیع جائیدادیں ہیں، جن کی تحقیقات کے لیے ذیلی کمیٹی بنائی جانی چاہیے۔