ایف بی آر ترمیمی بل 2026 منظور؛ وفاقی حکومت کا 971 ارب روپے کے اخراجات اور 4.3 ٹریلین کے ترقیاتی بجٹ کا اعلان
Web Desk
4 March 2026
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر ترمیمی بل 2026 کی کثرتِ رائے سے منظوری دے دی گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیرِ خزانہ نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال کا کل ترقیاتی بجٹ 4.3 ٹریلین روپے ہے، جس میں صوبائی حصے بھی شامل ہیں۔
وزیرِ خزانہ نے انکشاف کیا کہ سول حکومت کے رواں مالی سال کے اخراجات کا تخمینہ 971 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ رقم گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں زیادہ ہے، جس کی بنیادی وجہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کیا گیا اضافہ ہے۔ حکومتی اخراجات کو کنٹرول کرنے کے لیے “رائٹ سائزنگ کمیٹی” (Right-sizing Committee) بھی فعال کر دی گئی ہے جو غیر ضروری اخراجات میں کٹوتی کی تجاویز دے گی۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی
11 July 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
11 July 2026
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ
11 July 2026
5 سال سے زیر تعمیر یونیورسٹی روڈ پیپلز پارٹی کی کرپشن اور لاپرواہی کا نمونہ ہے: مفتاح اسماعیل
11 July 2026
بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر
11 July 2026
پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا
11 July 2026
پنجاب کے 52 شہروں میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہیں: عظمیٰ بخاری
11 July 2026