LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور

ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

Web Desk

5 October 2026

سکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ستمبر 2026ء کے دوران تربت، دشت، پنجگور، دالبدین اور ماشکیل کے علاقوں میں 15 کامیاب آپریشنز کیے گئے، جن کے دوران 435 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار تمام افراد کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد باعزت طریقے سے ان کے وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں معاشی مشکلات اور ناکام پالیسیوں کے باعث افغان شہریوں کی پاکستان میں غیر قانونی داخلے کی کوششیں جاری ہیں، جنہیں روکنے کے لیے سکیورٹی ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں۔