سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع، احتجاج اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی برقرار
Web Desk
2 March 2026
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے، جس کا اطلاق یکم مارچ 2026 سے ہوگا۔
اعلامیے کے مطابق صوبے میں احتجاج، جلسے جلوس، دھرنے اور اسلحہ کی نمائش پر عائد پابندی بدستور برقرار رہے گی۔ دفعہ 144 کے تحت وال چاکنگ پر بھی پابندی عائد ہے۔
محکمہ داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ احکامات کی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اعلامیے میں نجی سکیورٹی گارڈز کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عوامی مقامات پر اسلحہ کی نمائش سے گریز کریں۔ حکام کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے یہ اقدامات ناگزیر ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026