سائنسدانوں نے سورج کی سطح کی نئی حیرت انگیز تصاویر اور ویڈیوز جاری کر دیں
Web Desk
7 August 2026
سائنسدانوں نے سورج کی سطح کی نئی اور انتہائی واضح تصاویر اور ویڈیوز تیار کر لی ہیں، جن میں سورج پر پروں جیسے منفرد پیٹرن پہلی بار اتنی تفصیل کے ساتھ دیکھے گئے ہیں۔ ہوائی کے جزیرے میں نصب طاقتور سولر سپر ٹیلی سکوپ کے ذریعے حاصل کی جانے والی ان تصاویر کو سائنسی جریدے ‘نیچر’ میں شائع کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ منفرد ساخت دراصل سورج کے مقناطیسی میدان کی عکاسی کرتی ہے جہاں انتہائی گرم گیسیں لہروں کی شکل میں حرکت کرتی ہیں، جو شمسی عمل اور مقناطیسی سرگرمی کو سمجھنے میں ایک اہم پیش رفت ہے۔
متعلقہ عنوانات
ماسکو میں عالمی مذہبی کانفرنس، پاکستان سمیت 40 ممالک کے وفود کی شرکت
30 September 2026
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، الوداعی دورہ
30 September 2026
دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ
30 September 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کو فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
30 September 2026
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
30 September 2026