اینٹی کرپشن مقدمہ، چودھری پرویز الہٰی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
Web Desk
11 March 2026
سپریم کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور ان کے بیٹے راسخ الہٰی کی اینٹی کرپشن مقدمے میں ضمانت منسوخی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔
عدالت نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 12 مارچ کو کیس کی سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ پرویز الہٰی، راسخ الہٰی اور محمد خان بھٹی کی ضمانت منسوخی کے لیے پنجاب حکومت نے اپیلیں دائر کر رکھی ہیں جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمات اینٹی کرپشن تھانہ گوجرانوالہ میں درج ہیں۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026