LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم

پٹرول پمپس پر کارڈ ادائیگی، سٹیٹ بینک نے بڑی رعایت دے دی

Web Desk

3 August 2026

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں کیش لیس معیشت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے تمام پیٹرول پمپس پر “راست” (Raast) کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے جاری کردہ باضابطہ سرکلر کے مطابق تمام پیٹرول پمپ مالکان کے لیے 31 جنوری 2027 تک راست کیو آر کوڈ پر مبنی ادائیگی کے نظام کو نافذ اور فعال بنانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سرکلر میں کیش لیس ایندھن کی خریداری کو آسان بنانے کے لیے کارڈز کے ذریعے ادائیگی پر مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ (MDR) کی زیادہ سے زیادہ حد فی لیٹر 01 روپیہ طے کی گئی ہے، جبکہ انٹرچینج ری ایمبرسمنٹ فیس کی حد فی لیٹر 20 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ مرکزی بینک نے تمام فلنگ اسٹیشنز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ مدت کے اندر اس ڈیجیٹل سہولت کو صارفین کے لیے ہر صورت دستیاب بنائیں۔