LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کے مرکزی دفتر پر فائرنگ، ملزمان فرار حج 2027 کا پورا عمل ڈیجیٹل، 4 لاکھ رجسٹرڈ عازمین درخواستیں دے سکیں گے امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران جولائی میں ترسیلاتِ زر 13 فیصد بڑھ گئیں، وزیراعظم کا اظہار اطمینان اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس ایران کو فوجی دباؤ سے زیادہ امریکی اقتصادی پابندیوں کی فکر ہے: امریکا اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے رابطہ، مکہ دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال ملک بھر کے بجلی صارفین پر مزید 23 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری مریم نواز سے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے وفد کی ملاقات، جدید نصاب کے فروغ پر تبادلہ خیال آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کے حملوں کا سسلہ جاری ہے: برطانیہ شارکس پر جدید سینسرز نصب، سائنسدانوں کا شارک سے انوکھا کام لینا شروع ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات اداکارہ سے مبینہ زیادتی کا الزام، 73 سالہ بھارتی فلم ڈائریکٹر گرفتار سینٹ کام کا بحری ناکہ بندی کے دوران مزید 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑنے کا دعویٰ

جولائی 2026 میں ترسیلاتِ زر 3.6 ارب ڈالر ریکارڈ، سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا نمایاں اضافہ

Web Desk

10 August 2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر (Worker Remittances) کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2026 میں ترسیلاتِ زر کا حجم 3.6 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2026 میں ترسیلاتِ زر میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد جبکہ ماہانہ بنیادوں پر 4.5 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اعداد و شمار سے واضح ہوتا ہے کہ پاکستان کو سب سے زیادہ مالیاتی بہاؤ ہمیشہ کی طرح سعودی عرب سے موصول ہوا، جہاں سے تارکینِ وطن نے 91 کروڑ 39 لاکھ ڈالر پاکستان بھیجے۔