LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی عرب کا سیاحتی ویزا سے متعلق اہم فیصلہ ب مجھے نفسیاتی طور پر اسپرین کی ضرورت ہے، ٹرمپ تیل کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہوگئے، آرامکو سربراہ کا انتباہ خیبر پختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : صدر ٹرمپ کا اعلان بھاگنے کی عادت پرانی، ہر مشکل میں کارکنوں کو آگے کرکے خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں: فیصل کریم ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے مالی سال 2026-27 کے پہلے تین ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی رپورٹ جاری لائیو سٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے خصوصی فارم ہاؤسز قائم کرنے کی منظوری حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا دشمن کی اگلی غلطی نئے محاذ اور مزید حیران کن نتائج لائے گی، محسن رضائی مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول امن جرگہ مشترکہ اعلامیے پر عملدرآمد کیا جائے، سپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Web Desk

26 February 2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر کی سطح 16 ارب 21 کروڑ 29 لاکھ ڈالر ہو گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 19 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، جس کے بعد ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 21 ارب 40 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ معاشی ماہرین اس استحکام کو ملکی کرنسی اور درآمدی ادائیگیوں کے لیے مثبت قرار دے رہے ہیں