سعودی عرب کا پاکستانیوں کے لیے ‘پیکیج ویزا’ کا بڑا اعلان؛ فلائٹ، ہوٹل اور ویزا اب ایک ہی جگہ سے ملیں گے
Web Desk
9 July 2026
سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے آنے والے زائرین اور سیاحوں کے لیے ایک انقلابی اور آسان ‘پیکیج ویزا’ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس نئی اور جدید سہولت کے تحت اب مسافروں کو پروازوں کی بکنگ، رہائش (ہوٹل) اور انٹری پرمٹ (ویزہ) کے لیے الگ الگ پلیٹ فارمز یا ویب سائٹس کا رخ نہیں کرنا پڑے گا۔ سعودی حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد ویزا اور سفر کے عمل کو انتہائی آسان اور تیز بنانا ہے، جہاں ایک ہی یکجا پلیٹ فارم کے ذریعے تمام سفری ضروریات بک کی جا سکیں گی، جس سے زائرین کے وقت اور اخراجات دونوں میں بڑی بچت ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 دہشت گرد ہلاک
15 August 2026
آزاد کشمیر میں عوام نے انتشار اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر دیا: مریم نواز
15 August 2026
ماڈل ارشد چائے والا کا پاسپورٹ ایک سال بعد بھی تجدید نہ ہوا، عدالت نے جواب طلب کرلیا
15 August 2026
دنیا کے کسی معاشرے نے خواتین کو محکوم رکھ کر ترقی نہیں کی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
15 August 2026
مخالفین کیساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا: نوازشریف
15 August 2026
میر رضا کیس: نئے شواہد سامنے، عدالت کا آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنیکا حکم
15 August 2026
مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اجلاس شروع، آزادکشمیر میں حکومت سازی پر غور
15 August 2026
بھارتی حکام نے میرواعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا
15 August 2026