کوٹ مومن انٹرچینج پر کار سے منشیات برآمد، ڈرائیور گرفتار
Web Desk
24 July 2026
پنجاب کے شہر سرگودھا میں موٹروے پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ کوٹ مومن انٹرچینج کے قریب ایک مشتبہ گاڑی کی تلاشی کے دوران اس کے خفیہ خانوں سے 5 کلوگرام آئس اور 1.2 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ کارروائی کے دوران گاڑی کے ڈرائیور معتبر شاہ کو گرفتار کر کے گاڑی اور منشیات کو قانونی کارروائی کے لیے اے این ایف فیصل آباد کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور منشیات کے نیٹ ورک و دیگر سہولت کاروں کی نشاندہی کے لیے تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
18 August 2026
سپریم کورٹ کا فیصلہ شاندار اور تاریخی، سیاسی بے چینی ختم ہوگی: شیخ رشید
18 August 2026
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
18 August 2026
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ
18 August 2026
پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
18 August 2026
مردہ مرغیاں بیچنے کا کیس: عدالت نے ملزم کی ضمانت مسترد کر دی
18 August 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
18 August 2026
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
18 August 2026