پنجاب کی تاریخ اور ثقافتی ورثے کی خاموش گواہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی
Web Desk
30 July 2026
تاریخی شہر لاہور میں لاہور قلعہ اور بادشاہی مسجد کے قریب واقع ‘شیرِ پنجاب’ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی برصغیر کی تاریخ، ثقافت اور فنِ تعمیر کی ایک عظیم الشان یادگار ہے۔ 1780 میں گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے سکھ سلطنت کے بانی مہاراجہ رنجیت سنگھ کا انتقال 1839 میں ہوا، جس کے بعد ان کی سمادھی کی تعمیر ان کے فرزند مہاراجہ کھڑک سنگھ نے شروع کروائی۔ گوردوارہ ڈیرہ صاحب کے ہیڈ گرنتھی گیانی رنجیت سنگھ کے مطابق یہ عمارت پہلے ایک بارہ دری تھی جسے بعد میں سمادھی کی شکل دی گئی۔ سکھ، مغل اور ہندو طرزِ تعمیر کے دلکش امتزاج پر مشتمل یہ عمارت دنیا بھر سے آنے والے زائرین اور مورخین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور لاہور کے تاریخ و ورثے کا اہم حصہ سمجھی جاتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
30 July 2026
آزاد کشمیر اسمبلی میں ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور
30 July 2026
پاکستان امریکا اور ایران کو مفاہمتی یادداشت پر واپس لانے کیلئے سرگرم ہے: دفترِ خارجہ
30 July 2026
پنجاب میں دریاؤں کی صورتحال بہتر، مون سون بارشوں کا الرٹ جاری
30 July 2026
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی ایک ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
30 July 2026
لاہور ہائیکورٹ: جسٹس طارق سلیم شیخ کا کرپٹو کرنسی سے متعلق اہم فیصلہ
30 July 2026
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
30 July 2026
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق
30 July 2026