LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے مالی سال 2026-27 کے پہلے تین ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی رپورٹ جاری لائیو سٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے خصوصی فارم ہاؤسز قائم کرنے کی منظوری حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا دشمن کی اگلی غلطی نئے محاذ اور مزید حیران کن نتائج لائے گی، محسن رضائی مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول امن جرگہ مشترکہ اعلامیے پر عملدرآمد کیا جائے، سپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط بانی پی ٹی آئی کے علاج پر لچک نہ دکھانا سمجھ سے بالاتر ہے: سلمان اکرم راجہ مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ گیسولین قیمتوں میں اضافے کی وجہ آبنائے ہرمز نہیں، روس یوکرین جنگ ہے: ٹرمپ آئی سی سی نے 4 سینئر طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری ‘پبلک’ کر دیئے ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور دشمن کی نئی غلطی کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایرانی آرمی چیف

بانی پی ٹی آئی کے علاج پر لچک نہ دکھانا سمجھ سے بالاتر ہے: سلمان اکرم راجہ

Web Desk

5 October 2026

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہمیں ذاتی معالجین کے مطالبے سے دستبردار ہونے کا کہا گیا ہے، جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان  کے علاج کے معاملے پر کوئی لچک نہ دکھانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور فیملی کی ملاقاتیں نہیں ہو رہیں، تاہم انہیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ منگل کے روز وکلا کی ملاقاتیں ہو سکیں گی۔ سلمان اکرم راجہ نے سہیل آفریدی کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کمیٹی مکمل بااختیار تھی، اور دہشت گردی کے خلاف متفقہ لائحہ عمل بنانے کی بات کی گئی تھی مگر اس مؤقف کو نہیں مانا گیا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر پنجاب سمیت دیگر اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی تو حالات مزید ابتر ہو جائیں گے۔