حکومت عمران خان کو شفاانٹرنیشنل اسپتال لے جانے پر تیارہے، سلمان اکرم راجہ
Web Desk
14 February 2026
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں حکومت عمران خان کو علاج کےلیے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل لے جانے پر رضامند ہے۔
سلمان اکرم راجا نے پارلیمنٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہاکہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی کوشفا انٹرنیشنل لے جائے گی، جہاں بانی کےخاندان کےایک فردکوبھی ملنے کی اجازت دی جائےگی۔
سلمان اکرم راجا کا کہنا تھاکہ عمران خان کاٹھیک علاج ہونا ان کاحق ہے،اس میں دیرنہیں ہونی چاہیے۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ نے کہاتھا کہ ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراض چشم بانی پی ٹی آئی کا علاج کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
الجزائر کا اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
11 September 2026
این سی سی آئی اے میں نفری کم، وفاقی پولیس کا 23 افسران بھجوانے کا فیصلہ
11 September 2026
روس کے سرحدی علاقے میں یوکرینی ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی
11 September 2026
روس کے یوکرین کے صنعتی شہر پاولو ہراد پر حملے، 7 افراد ہلاک، 76 زخمی
11 September 2026
سعودی عرب کو حوثی حملوں کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، عبدالعزیز الوصل
11 September 2026
جماعت اسلامی کا لانگ مارچ، مرکزی قیادت نے تاریخ کے تعین کا اختیار حافظ نعیم کو دے دیا
11 September 2026
سینئر لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کرگئے
11 September 2026
نیتن یاہو کی ٹرمپ کو ایران کیخلاف ناکہ بندی اور معاشی دباؤ پر مبارکباد
11 September 2026