LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کےحوالے سے بات نہ کرنے کی تاکیدکی، سلمان اکرم راجہ

Web Desk

10 February 2026

پی ٹی آئی کے سینئررہنما سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدرکی ملاقات پر کوئی بات نہیں کروں گا۔سلمان صفدرملاقات کے حوالے سے اپنی رپورٹ عدالت میں دیں گے۔ ان کی خواہش ہے کہ عدالتی حکم پر عمل کیاجائے اوررپورٹ کورٹ میں ہی پیش کی جائے گا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیاسے گفتگومیں سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ بیرسٹرسلمان صفدر کو بطورعدالتی معاون جیل میں ملاقات کے لیے بھیجاگیا۔ان کی خواہش ہے کہ عدالت کی ہدایت پر عمل کیاجائے۔۔اسی تناظرمیں سلمان صفدرنے ان سے درخواست کی کہ ملاقات کے حوالےسے کوئی بات نہ کی جائے۔ ۔اس لیے وہ کوئی بیان نہیں دے سکتے۔