صاحبزادہ فرحان کانیاریکارڈ، ٹی 20ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے
Web Desk
28 February 2026
قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔
صاحبزادہ فرحان نے یہ اعزاز سری لنکا کےخلاف اہم میچ میں سر انجام دیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے ویرات کوہلی کے پاس تھا جنہوں نے 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مجموعی طور پر 319 رنز اسکور کیے تھے۔صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں 319 رنز کا ہندسہ عبور کر چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
آزاد کشمیر حکومت سازی، بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام وزیراعظم کیلئے فائنل
27 August 2026
سانحہ پمز پر حکمران طبقہ زیادہ دیر نہیں چھپ سکتا: حافظ نعیم الرحمان
27 August 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، ٹیم کا مفاد مقدم ہے: بابر اعظم
27 August 2026
پمز آتشزدگی کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی قائم
27 August 2026
سانحہ پمز: بچوں کی اموات آکسیجن بند ہونے اور جھلسنے سے ہوئی، ابتدائی رپورٹ
27 August 2026
مریم نواز کی سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت
27 August 2026
آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری
27 August 2026
مچل سٹارک پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے
27 August 2026