LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی یمنی حکومت کی کویت، بحرین، قطر اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت پاسداران انقلاب کی بحریہ کا بوشہر کے اوپر امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ آپریشن ’’الفارس الشہم 3‘‘: اماراتی طیارہ مزید 100 ٹن امدادی سامان لے کر غزہ پہنچ گیا

علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ان کے ممکنہ متبادل کا نام سامنے آگیا

Web Desk

18 March 2026

تہران: ایران کی قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی کی مبینہ شہادت کے بعد سابق سیکرٹری سعید جلیلی کے عارضی طور پر ان کی جگہ سنبھالنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

سرکاری ٹی وی پر سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے جاری بیان کے مطابق علی لاریجانی اپنے بیٹے اور معاون سمیت اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے۔ واقعہ تہران میں پیر اور منگل کی درمیانی شب تقریباً ساڑھے تین بجے پیش آیا۔بیان کے مطابق علی لاریجانی کو آیت اللہ علی خامنہ ای نے نامزد کیا تھا، جبکہ سعید جلیلی بھی نیشنل سکیورٹی کونسل میں اہم کردار ادا کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ سعید جلیلی عارضی طور پر یہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے، جب تک ممکنہ نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کونسل میں اپنے نمائندے نامزد نہیں کر دیتے۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے مختلف دعوے سامنے آ رہے ہیں اور صورتحال کے مزید پہلوؤں کی تصدیق ہونا باقی ہے۔