روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد مسترد کردی
Web Desk
8 May 2026
اقوامِ متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسلی نیبینزیا نے خلیج فارس کی بحری سلامتی سے متعلق اجلاس میں واضح کیا کہ ماسکو ایسی کسی قرارداد کی حمایت نہیں کرے گا جو صرف ایران کو نشانہ بنائے اور بحران کی اصل وجوہات کو نظر انداز کرے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ متعصبانہ اور یک طرفہ بیانیہ مسلط کرنے کی کوششیں خطے میں کشیدگی کی نئی لہر کو جنم دے سکتی ہیں۔ روس نے زور دیا کہ بحری سلامتی کے لیے اشتعال انگیز اقدامات کے بجائے جاری تنازعات کا خاتمہ اور فوجی کارروائیاں روکنا ضروری ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
30 August 2026
دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
30 August 2026
کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا
30 August 2026
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم
30 August 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان
30 August 2026
امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران
30 August 2026
چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی
30 August 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ
30 August 2026