LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پمز ہسپتال کے واقعے نے قوم کو غم میں مبتلا کر دیا: حافظ نعیم الرحمٰن بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی فوری سماعت کے لیے نئی درخواست دائر پمز حادثہ انتہائی دل خراش، کیٹی بندر پر ڈیپ سی پورٹ بنانا شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ کردیا سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر دو سال سے زائد عرصے میں ٹرائل شروع نہ ہوسکا، قتل کیس کے ملزم کو ضمانت مل گئی امریکا، ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں: دفتر خارجہ گیس سبسڈی نظام اور قیمتوں کے سلیب پر نظرثانی کی ضرورت ہے، علی پرویز ملک ایران کا ایک بار پھر حملوں سے متاثرہ جوہری تنصیبات کے معائنے سے انکار ملکی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی تازہ ترین صورتحال: واپڈا نے اعداد و شمار جاری کر دیے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی الوداعی ملاقات مریم نواز کا سنکیانگ میں معروف چینی ڈیری کمپنی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی

Web Desk

15 November 2025

روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے عالمی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان سرحد پر تناؤ کا خاتمہ اور دونوں ممالک کا مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل پر آمادگی ظاہر کرنا خوش آئند ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ قدم خطے میں پائیدار امن کی بنیاد بن سکتا ہے۔
ماریا زاخارووا نے جنگ بندی کے عمل میں قطر اور ترکیہ کے ثالثی کردار کو بھی سراہا اور کہا کہ ان ممالک نے امن کے لیے مؤثر کردار ادا کیا ہے۔ ترجمان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اور افغانستان کو چاہیے کہ وہ تعاون کو وسعت دیں اور دہشتگردی کے خلاف مشترکہ اقدامات کریں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ روس سمجھتا ہے کہ پاک افغان تعلقات کی بہتری نہ صرف ان دو ممالک کے لیے بلکہ پورے خطے کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے۔