روس میں ملٹری پولیس کی عمارت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک
Web Desk
18 February 2026
روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کے قریب ایک گاؤں میں ملٹری پولیس کی عمارت میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے عمارت کی کئی منزلیں منہدم ہو گئیں، جبکہ اردگرد کے علاقے میں بھی شدید نقصان کی اطلاعات ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ریسکیو آپریشن کے لیے فوجی اور سکیورٹی اہلکاروں کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کیا گیا، جہاں ملبہ ہٹانے اور ممکنہ متاثرین کو تلاش کرنے کا عمل جاری ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزید جانی نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم حکام کی جانب سے حتمی بیان تحقیقات مکمل ہونے کے بعد جاری کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
جنگ نہیں چاہتے، جارحیت پر خاموش بھی نہیں بیٹھیں گے: ایرانی صدر
31 August 2026
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
31 August 2026
فلپائنی کسٹمز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے سمگل شدہ منشیات کی بھاری کھیپ ضبط
31 August 2026
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
31 August 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا
31 August 2026
ایران امریکی حملے کا تباہ کن، تکلیف دہ اور سبق آموز جواب دے گا: ابراہیم عزیزی
31 August 2026
لارک جزیرے پر حملے کے بعد ایران کے امریکی فوجی اڈوں، بحری جہازوں پر جوابی حملے
31 August 2026
نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 788 ہوگئی، 7 لاشیں بھارت پہنچ گئیں
31 August 2026