روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملہ، 5 افراد زخمی
Web Desk
5 September 2026
روسی فوج کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے گردونواح پر مسلسل 8 ویں روز شدید فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت تازہ ترین کارروائی میں کیف پر دوبارہ حملہ کر دیا گیا ہے۔ یوکرینی حکام اور میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ڈرون نے کیف میں واقع یوکرینی سکیورٹی سروس (SBU) کے مرکزی ہیڈکوارٹر کو بلاواسطہ نشانہ بنایا۔ یوکرینی صدر نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایس بی یو ہیڈکوارٹر کو اس سٹرائیک سے براہِ راست نقصان پہنچا ہے جبکہ عمارت میں موجود 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے
5 September 2026
امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی
5 September 2026
صدر سے بلاول بھٹو کی طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر پارٹی مؤقف پر ڈٹنے رہنے کا فیصلہ
5 September 2026
کراچی ڈیفنس تشدد کیس: انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی فدا جانوری ذمہ دار قرار، مقدمہ درج کرنے اور معطلی کی سفارش
5 September 2026
ایران جنگ کے 6 ماہ بعد مزید پراعتماد ہوگیا: امریکی اخبار
5 September 2026
بائیں بازو کے انتہا پسند، کمیونسٹ امریکا کی شکست چاہتے ہیں: ٹرمپ
5 September 2026
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر
5 September 2026
اسحاق ڈار سے یوگنڈا کے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
5 September 2026