محمد رضوان کی بگ بیش لیگ میں سست بیٹنگ، کپتان نے بیٹنگ کے دوران واپس بلالیا
Web Desk
12 January 2026
وکٹ کیپر بیٹر نے سڈنی تھنڈرکے خلاف 23 گیندوں پر 26رنز بنائے تھے کہ کپتان میلبرن رینی گیٹس نے انہیں واپس بلالیا اور خود بیٹنگ کےلیے آگئے۔۔اس وقت میچ کی اننگ ختم ہونےمیں دو اوورز باقی تھے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد رضوان کو سست بیٹنگ کی وجہ سے واپس بلایا گیا۔وہ میچ میں نمبر چار پر بیٹنگ کے لیے آئے، تاہم وہ اپنی اننگز کے دوران تیز رفتار بیٹنگ کا مظاہرہ نہ کرسکے۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل
12 October 2026
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی
12 October 2026
صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید
12 October 2026
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی
12 October 2026
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری
12 October 2026
خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران
12 October 2026
ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی
12 October 2026
وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم
12 October 2026