ریاض : امریکی سفارتخانے میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، غیرملکی خبر ایجنسی
Web Desk
3 March 2026
سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارتخانے میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعے کے بعد سفارت خانے کی عمارت سے دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔
سعودی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاض میں امریکی سفارتخانے کو دو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ وزارت دفاع کے مطابق حملے کے نتیجے میں دھماکہ ہوا جس کے بعد عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔
حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال کو قابو میں لانے کیلئے فوری اقدامات کیے گئے اور متعلقہ ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ واقعے کے بعد سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم
29 August 2026
علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں
29 August 2026
عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ
29 August 2026
محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن سسٹم ڈاؤن ہونے پر فوری ہدایت
29 August 2026
پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
29 August 2026
سہیل آفریدی کی آیت نور کے گھر آمد، ملزمان کو کڑی سزا دینے کی یقین دہانی
29 August 2026
نیپال و تبت میں سیلاب سے ہلاکتیں 626 ہو گئیں، 2000 سے زیادہ افراد تاحال لاپتہ
29 August 2026
ڈی آئی جی ساؤتھ کا ڈیفنس میں خواتین کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ
29 August 2026