امریکی وسط مدتی انتخابات سے خطے میں امن کی امید ہے، اردوان
Web Desk
5 November 2026
ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے اثرات خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے قیام میں مددگار ثابت ہوں گے۔ جنوبی کوریا کے دورے سے انقرہ واپسی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ترکیہ کا مقصد خطے میں امن کو فروغ دینا ہے اور اس سلسلے میں امریکی انتظامیہ، ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ کے ساتھ قریبی روابط اور سفارتی تعاون کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
مریم نواز کا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنیوالے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم
22 November 2026
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری
22 November 2026
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
22 November 2026
موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک
22 November 2026
میرعلی سے دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد
22 November 2026
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026