راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنان میں جھگڑا، ایک زخمی، علیمہ خان نے سمجھانے کی کوشش کی
Web Desk
10 March 2026
راولپنڈی: مختلف علاقوں سے اڈیالہ روڈ پر آنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑا ہو گیا۔
واقعہ داهگل ناکے پر پیش آیا، جہاں کارکنان گاڑی پارک کرنے یا نعرے بازی کے دوران ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔ نادیہ خٹک اور ان کے شوہر کے درمیان بھی تلخ کلامی ہوئی۔پولیس نے ناکہ عبور کرنے کی کوشش کرنے والے کارکنان کو پیچھے دھکیل دیا۔ جھگڑے کے دوران کارکنان آپس میں دست گریباں ہو گئے اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان بھی وہاں موجود تھیں اور کارکنان کو سمجھانے کی کوشش کی تاکہ معاملہ شدت اختیار نہ کرے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026