راولپنڈی اے ٹی سی نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 47 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کی ہدایت جاری کر دی
Web Desk
9 March 2026
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 اشتہاری ملزمان کی سزاوں پر عملدرآمد کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ عدالت نے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات دیے ہیں، جبکہ ڈی سی راولپنڈی کو بھی یہ ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ ضبط شدہ جائیداد کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں۔
عدالت نے پولیس حکام کو بھی ملزمان کی گرفتاریوں کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ اس مقدمے میں عدالت نے 47 ملزمان کو 10/10 سال قید، 5/5 لاکھ روپے جرمانہ اور جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمان میں عمر ایوب، شبلی فراز، شہباز گل، مراد سعید، ذوالفی بخاری، زرتاج گل، کنول شوزب وغیرہ شامل ہیں۔ فیصلہ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے 7 مارچ کو سنایا تھا۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026