راولپنڈی اے ٹی سی میں علیمہ خان کے خلاف احتجاجی کیس کی سماعت ملتوی
Web Desk
9 March 2026
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی۔ علیمہ خان پیش نہیں ہوئیں، تاہم ان کے وکیل نے آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔ اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے درخواست منظور کرتے ہوئے ملزمہ کو استثنیٰ دے دیا اور مقدمے کی آئندہ سماعت 11 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026